S
سٹینڈرڈز ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SDO)
تعریف
سیاق و سباق: (Health IT Standard)۔ ایک ملکی یا بین الاقوامی تنظیم جو رضا کارانہ اتفاق رائے کے معیارات کی منصوبہ بندی کرتی ہے، تیار کرتی ہے، قائم کرتی ہے یا اس میں ہم آہنگی کرتی ہے جس میں کھلے پن، مفادات کا توازن، واجبی عمل، اپیل کے عمل اور اتفاق رائے کی خصوصیات کو شامل کیا جاتا ہے جو آفس آف مینجمنٹ اور بجٹ سرکلر نمبر A–119 کے مطابق ہوتا ہے، جیسا کہ نظر ثانی شدہ فروری 10 ، 1998 ۔ (آرٹیکل I، عوامی قانون 108-237)۔